لکھنؤ ،10 جولائی (یو این آئی)گرین یوپی-کلین یوپی مہم کے تحت کل اتر پردیش کے 6161 مقامات پر پانچ کروڑ پودوں لگانےکا عالمی ریکارڈ بنایا جائے گا۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دی انرجی اینڈ ریسورس
انسٹي ٹيوٹ (ٹیری)پودےلگانے کے اس پروگراموں کی نگرانی کرے گی۔
گرین یوپی مہم کے تحت ریاست میں سال 2012-13 میں 3،92،90،146 پودے، سال 2013-14 میں 4،56،67،661 پوے اور سال 2014-15 میں 3،22،87،602 پودے لگائے گئے ہیں